کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد

515

 کوئٹہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ،

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کے  کوئٹہ کے علاقے بلیلی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔

لاش کی شناخت  عبدالمعید ولد ما جد خان سکنہ منگھو پیر کراچی کے نام سے ہوئی ۔

مقامی انتظامیہ نے لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے