قلات: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک

216

قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک

تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے زواہ میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا ۔