سرکردہ بلوچ آزادی پسند رہنما اور بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں حیربیار مری کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حیربیار کی جانب سے مذہبی شدت پسندوں بالخصوص سعودی عرب جیسے بنیادی شدت پسند ریاست جو بلوچستان میں ذگریوں کی قتل عام میں ملوث عناصر کو بھرپور مدد کررہا ہے کی تعریف قابل مذمت ہے
تازہ ترین
بولان میں فوجی آپریشن جاری، ڈرون طیاروں کی پروازیں
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستان فوج کی آپریشن جاری، ڈرون طیاروں کی پروازیں دیکھنے میں آئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقہ مچھ...
کوئٹہ: چار لاپتہ افراد بازیاب
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی قمبرانی کے چار لاپتہ افراد ایک ماہ بعد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو...
مستحکم حقیقت – ٹی بی پی اداریہ
مستحکم حقیقت
ٹی بی پی اداریہ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے قائدین پانچ مہینے گزرنے کے بعد بھی پسِ زندان ہیں اور ریاستی ادارے انہیں مزید پابندِ...
آٹھ کاروائیوں میں قابض فوج کے 8 اہلکار ہلاک، گاڑیاں تباہ، اسلحہ ضبط –...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان کو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے...
کوئٹہ: مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے اسلحہ ضبط کرلیا
کوئٹہ میں مسلح افراد نے میاں غنڈی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو حراست میں لینے کے بعد ان کا اسلحہ...