بی این ایف کی ہڑتال کی کال : بلیدہ میں بازار و شاہراہ مکمل بند

400

بلوچ آزادی پسند سیاسی جماعت اور تنظیم کے اتحاد بلوچ نیشنل فرنٹ کی بلوچستان بھر میں غیر معینہ مدت کے لئے پہیہ جام ہڑتال کی کال پہ بلیدہ میں شاہراہ مکمل بند رہا ۔

جبکہ دوسری جانب اطلاعات کے مطابق ایران سے آنے والے تقریبا سات سو کے قریب گاڑیاں بھی بارڈر پہ کھڑے ہیں ۔

ساتھ یہ بھی اطلاع موصول ہوئی کہ ہڑتال کی خلاف ورزی کرنے والے چند گاڑیوں پہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ان کے ٹائر برسٹ کئے