یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ گرینڈ الائنس بلوچ قوم کی کامیابی اور پاکستان کی بربادی ثابت ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ بلوچ آزادی پسند جماعتیں اتحاد کی صورت میں ماضی کی غلطی اور کوتائیوں کو شعوری طرز پر حل کرنے کی صورت میں اپنے اپنے سرزد غلطیوں کو تہہ دل سے تسلیم کرنے کی صورت میں ایک بہترین اتحاد کی جانب جا سکتے ہیں
مرید بلوچ نے کہا کہ سیاسی اور عسکری میدان میں ایک دوسرے کو عدم برداشت کی پالیسی کو ختم کرنے کی صورت میں اور خطے میں موجود تبدیلیوں کی روش کو سمجھتے ہوئے اتحاد کر یں تو پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے۔