ایف سی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، یو بی اے

545

یونائٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے نا معلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج شام چار بجے کے وقت ہمارے سرمچار پہلے سے گھات لگائے ہوئے تھے جب ایف سی کے اہلکار کاہان کے علاقے جبر کے مقام پہ واقع چوکی نمبر ۱ سے چوکی نمبر ۲ پہ اپنے سامان پہنچا رہے تھے ہمارے سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے ایف سی کے تین اہلکاروں کو موقع پہ ہلاک کیا اوراس حملے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہیں گیں