اسپلنجی آرمی کیمپ پر حملہ کیا، یو بی اے

858

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں پاکستان آرمی کے کیمپ پر بی ایم 12سے حملہ کردیا۔

ترجمان نے کہا  کہ دو بی ایم 12گولے کیمپ کے اندر گر کر زودار دھماکوں سے پھٹ گئے جس سے فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہم لیتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک ہماری اس طرح کی قومی بقا اور انقلابی کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ بلوچستان کی آزادی کی مسافت قریب تر ہو۔