تمپ اور تربت کے درمیان نا معلوم افراد کی فائرنگ سے132KVٹرانسمیشن لائن کے تین ٹاوروں کے ڈسک انسولیٹرز ٹوٹ گئے.
ڈسک انسولیٹرز کے ٹوٹنےکی وجہ سے تربت، گوادر اور پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی .
کیسکو کا فنی عملہ ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی بحالی کے کام کر رہی ہے
کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام جلد مکمل کر کے متاثرہ علاقوں کوبجلی کی فراہمی شروع کر دی جائے گی