اطلاعات کے مطابق آج پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تجابان سے مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ناصر کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج فورسز نے تجابان میں مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر ناصر کے گھر کا گھیراو کرکے حملہ کردیا، اس دوران گھر میں موجود خواتین و بچوں پر تشدد کرکے لوٹ مار بھی کی اور ناصر کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی فورسز ناصر ولد جمعہ کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا تھا جو بعد میں بازیاب ہوئے۔
تازہ ترین
تربت: پاکستانی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ، خاتون شدید زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں پاکستانی فورسز کی بلاامتیاز فائرنگ کے نتیجے میں ایک مقامی خاتون شدید زخمی ہو...
بلوچ لبریشن آرمی نے زیر حراست پاکستانی فوجی اہلکار کی تصویر جاری کردی
تنظیم نے مذکورہ ایف سی اہلکار کو ایک حملے کے دوران گرفتار کرلیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ...
پسنی: جبری گمشدگی بعد ازاں بازیاب ہونے والا شخص پھر سے لاپتہ
پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی...
چمن: سی ٹی ڈی کا چھ اینٹی ٹینگ بم برآمدگی کا دعویٰ
فورسز حکام نے بم برآمد کرکے مذکورہ علاقے کو سیل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے...
>کوئٹہ، واشک اور بالگتر میں فوج اور ڈیتھ اسکواڈ پر حملوں اور اسلحہ ضبط...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ...


















































