مسلح تنظیموں کی دھمکی، اخبارات نے ایڈیشن روک دی

247

مسلح تنظیم کی جانب سے اخبارات کو دھمکیاں دینے کے باعث صورتحال گمبھیر ہوگئ

آمدہ اطلاعات کے مطابق متعدد اخبارات نے کل کا ایڈیشن چھاپنے سے انکار کردیا اس حوالے سے نامہ نگار نےبتایا کہ روزنامہ جنگ اور عوام کوئٹہ نے اپنے کل  کےایڈیشن کی چھپائی روک دی ہے۔

زرائع کے مطابق روزنامہ جنگ اور عوام کوئٹہ کے کل کے اخبارات کی ایڈیشن روکنے کی وجہ حالیہ بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے دی جانے والی دھمکی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز خضدار اور پنجگور سمیت بلوچستان کے دیگر کئی علاقوں میں ٹرانسپورٹرز نے اخبارات لے جانے سے انکار کردیا تھا جس کے سبب اخبارات کی ترسیل نہ ہوسکی