دو فوجی اہلکاروں کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا: بی ایل ایف

221

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اسنائپر سے دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے گومازی میں اتوار کے روز سرمچاروں نے گومازی آرمی چوکی پر دو فوجی اہلکاروں کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔