جهل مگسی میں دهماکہ 22افراد ہلاک 50 زخمی

461

جھل مگسی میں دهماکہ متعدد افراد ہلاک و زخمی

تفصیلات کے مطابق جهل مگسی میں درگاہ فتح پور کے قریب زور دار  دھماکہ ہوا ہے .

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک دهماکے میں افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں .

دھماکے کے دوران موسیقی کا محفل جاری تھی،