بی آر اے نے مفتی شاہ میر پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

541

بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آج تربت کے علاقے پیدراک میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم کارندے مفتی شاہ میر پر حملہ کیا، مفتی شاہ میر ریاستی ایما پر بلوچ نوجوانوں کے اغواہ شہادت سمیت زگری بلوچوں کے فرقے کے نام پر قتل عام میں ملوث ہے حملے میں شاہ میر کے متعدد کارندے زخمی ہوئے ہیں مفتی شاہ میر اور اس کا بھائی میران عزیز پیدارک و ہوشاپ اور گرد نواح میں بتہ خوری سمیت مختلف جرائم میں براہ راست ملوث ہیں بی آر اے عام بلوچوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ان ریاستی کاندوں سے دور رہیں کیونکہ ایسے لوگ ہر وقت ہماری نگاہ میں ہوتے ہیں اور ان پر کسی وقت ان پر حملہ کرسکتے ہیں