افغانستان:کندهار میں آرمی کیمپ پر حملہ 43 اہلکار ہلاک

571

افغانستان کے صوبے کندهار میں طالبان شدت پسندوں کے حملے میں 43 افغان آرمی کے اہلکار ہلاک جبکہ زخمی .

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے کندهار کے ضلع میوند میں طالبان شدت پسندوں نے افغان آرمی کے ایک بیس پر مختلف اطراف سے حملہ کیا .

حملے میں افغان حکومت نے اپنے 43 اہلکاروں کی ہلاکت و 9 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی .

جبکہ دوسری جانب طالبان کے ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے 60 آرمی اہلکار ہلاک ہوئیں .

تاہم طالبان ترجمان نے اپنے ہلاک شدہ شدت پسندوں کی تعداد کا ذکر نہیں کیا