بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلایٹ فون کے ذریعے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے سات اکتوبر کو ضلع آواران کے علاقے کولواہ بدرنگ میں پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ واقعہ کے بعد قابض فوج نے سرمچاروں کو گھیرنے کی کوشش کی مگر سرمچاروں نے بہترین گوریلا جنگی حکمت عملی سے دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بناتے ہوئے انکو شدید جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
خاران حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک کئے – بلوچ لبریشن...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج خاران میں قابض...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ثاقب بزدار کی بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو، تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن...
گوادر: پانی کی قلت برقرار، شہری سراپا احتجاج
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے پیاسے شہریوں نے پانی کی شدید قلت کے خلاف جی ڈی اے دفتر کے سامنے احتجاجی...
خاران: پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات
بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
فورسز پوسٹ کو خاران کے علاقے...
مچھ سے مسلح افراد کے ہاتھوں 3 کانکن اغوا
مسلح افراد نے کان پر حملہ کرکے وہاں موجود تین کانکنوں کو اپنے ہمراہ لے گئے۔
مچھ کے...