کوئٹہ سے جمعیت اہلحدیث کے امیر بیٹے و محافظ سمیت اغواء

365

کوئٹہ: جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر علی محمد ابو تراب کو بیٹے اور محافظ سمیت اغواء کرلیا گیا

تفصیلات کے مطابق آج کوئٹہ ائیر پورٹ تھانے کے قریب  ریلوے پھاٹک سے علی محمد تراب کو نامعلوم افراد نے بیٹے اور محافظ سمیت اغواء کرلیا ۔

پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے علی محمد تراب کو ان کی گاڑی سے اتار کر اپنے ساتھ لے گئے ۔

تاہم ابھی تک اغواء کاروں کے متعلق معلوم نہیں ہوسکا۔