کوئٹہ سے تشدد زدہ لاش برآمد

473

کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرق بائی جتک اسٹاپ سے ایک شخص  کی لاش برآمد

دی بلوچستان پوسٹ کے رپورٹر کے مطابق تشدد زدہ لاش کی شناخت خدائے رحیم ولد کمال خان قوم مغل کے نام سے ہوئی جس کی  عمر 55 سال ہے

لاش کو  سول ہسپتال کوئٹہ لائی گئی ہے جس کے ہاتھ پاوں باندھ کر ڈنڈوں سے تشدد کرکے قتل کیا گیا ہے

تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔