کوئٹہ سے اغواء ہونے والے چینی باشندوں کی لاشیں برآمد

392

کچھ عرصہ قبل کوئٹہ سے اغواء ہونے والے چینی باشندوں کی لاشیں برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ مستونگ کے نامہ نگار کے مطابق کوئٹہ سے اغواء ہونے والے دو چینی باشندوں کی لاشیں مستونگ کے علاقے کابو سے برآمد ہوئیں  ہیں ۔

واضح رہے کہ لاشیں کافی پرانا ہونے کی وجہ ہڈیوں کی باقیات سے شناخت کی گئی ۔

کوئٹہ سے چینی بانشدوں کی اغواء کی ذمہ داری ایک مذہبی شدت پسند گروہ نے قبول کی تھی جس کے پاکستانی فورسز نے مستونگ کے پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے کی آپریشن کرکے متعدد لوگوں کو قتل کردیا تھا جس کے ردعمل میں چینی باشندوں کو بھی مذہبی شدت پسند گروہ نے مار دیا اور اسی وقت ایک ویڈیو بھی جاری کی تھی