کراچی اسٹریٹ کرائم میں ملوث شفیق مینگل کے دو کارندے وڈھ میں ہلاک

774

کراچی میں دن دھاڑے دکانوں کو لوٹنے والے شفیق مینگل کے دو کارندے خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی عرصے سے کراچی کے مختلف علاقوں میں دکانوں کو لوٹنے والا گروہ جس کی سربراہی پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نصیر مینگل کے بیٹے شفیق مینگل کررہے ہیں ، کے دو کارندے وڈھ میں مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے ۔

دونوں ہلاک ہونے والوں کی شناخت ریاض ولد ثناء اللہ مینگل اور ندیم ولد دوست محمد کے نام سے ہوئی