ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی

275
File Photo

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ دو افراد زخمی۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بچھائے گئے باردوی سرنگ کی زد میں دو افراد زخمی ہوئیں ۔

علاقائی لیویز زرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔