لاپتہ بلوچ افراد وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2827 دن ہو گئے اظہا ریکجہتی کرنے والوں میں لاہور سے دانشوروں کا ایک وفدلاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ حقیقی اور صحیح معنوں میں ادیب دانشور اور شاعر معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو معاشرے کے دیگر لو گوں سے زیادہ حساس ہونے کے ساتھ ساتھ علم کی طاقت بھی رکھتا ہے اگر دنیا کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات سامنے آجاتی ہے کہ دانشور طبقے نے ہمیشہ نے ہمیشہ ظلم جبر اور نا انصافی کے خلاف آواز بلند کی ہے اور اس وقت ان کی آواز ہو جاتی ہے جب ظلم اور نا انصافی سے معاشرہ انتشار کا ہو جاتا ہے ۔
تازہ ترین
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال زیرِ بحث، چین اور پاکستان کی...
چین کے ساحلی شہر قِنگداؤ میں بدھ، 26 جون 2025 کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کا اعلیٰ سطحی...
بلوچستان میں معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری، چاغی میں...
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے "لگاف کرودوک" میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی ایک گاڑی کو روک...
قلات: پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر جمعرات کی شب نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے...
وڈھ: عطاالرحمان مینگل کے ہلاکت کی ایف آئی آر سردار مینگل اور دیگر کے...
گذشتہ دنوں بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں حکومتی حمایت مسلح گروہ (ڈیتھ اسکواڈ) کے سربراہ عطاالرحمان مینگل اور ساتھیوں کے ہلاکت...
دشمن سے جھڑپوں میں چھ فوجی اہلکار ہلاک اور تین جانباز سرمچار شہید ہوئے۔...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تین سرمچار کوئٹہ، قلات اور ساہیجی...