نوشکی:ہیلی کاپٹروں کی پرواز، آپریشن کا خدشہ

930
Center
File Photo

نوشکی میں فورسز کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں،

آپریشن کا خدشہ.

نوشکی سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نوشکی شہر اور آس پاس کے پہاڑی علاقوں میں فورسز کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکهنے میں آرہا ہے .

نمائندے کے مطابق خدشہ یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایک بار پهر نوشکی و آس پاس کے میدانی و پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے کے آپریشن کی تیاری ہورہا ہے .

واضح رہے کہ چند ہفتے قبل بهی اسی علاقے میں فضائی و زمینی آپریشن سے متعدد بے گناہ لوگو کو قتل کر دیا گیا.