مند میں نامعلوم مسلح افراد کا فورسز کی کیمپ پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ۔
دی بلوچستان پوسٹ مند کے نمائندے کے مطابق گذشتہ رات مند کے ہیسار میں واقع فورسز کی کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔
رات تین بجے ہونے والے اس حملے کے بعد فورسز نے جوابی حملے میں متعدد مارٹر کے گولے فائر کئے ۔
تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی مسلح گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے