لشکرِ بلوچستان نے خضدار میں حملے کی زمہ داری قبول کرلی

579

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ 19 ستمبر کو خضدار شہر کے قریب ہائی وے روڈ پر ہمارے سرمچاروں نے قابض ایف سی کے کانوائے پر حملہ کیا ۔

حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے ، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔