کوئٹہ؛:ٹرک کی ٹکر سے دو سگے بھائی جابحق

353

کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ دو سگے بهائی جابحق.

کوئٹہ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے علاقے  خیزی چوک پر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی  ، جس میں دو سگے بھائی سید روح اللہ ولد سید کلیم اللہ اور سید جیلانی ولد سید کلیم جاں بحق ہوگئے .

نمائندے کے مطابق حادثے کے بعد  ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہوگیا. جبکہ دونوں سگے بهائی کی لاشیں بی ایم سی منتقل کی گئی ہے،