یو بی اے نے لہڑی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

287

یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کل رات ہمارے سرمچاروں نے بختیارآباد لہڑی میں تازی چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر کے قابض ایف سی کے متعدد اہلکاروں کوہلاک و زخمی کیا جس کی ذمہ داری یو بی اے قبول کرتی ہے. اور ہماری اسطرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔