کوئٹہ و کوہلو : مسلح تصادم میں 2 افراد ہلاک دو زخمی

376

کوئٹہ میں دو گروہوں میں تصادم، ایک شخص ہلاک ایک زخمی

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسی کالونی میں دو گروہوں میں مسلح تصادم سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔

تاہم ابھی اس مسلح تصادم کی وجہ سامنے نہ آ سکا

دریں اثنا کوہلو کے علاقے میوند نیلی گواثانی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم،

تصادم سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی  ہوا

واضح رہے کہ دونوں گروہ مری قبیلے کے کلوانی شاخ سے تعلق رکھتے ہیں