نوشکی کے پہاڑی علاقوں میں فورسز کا فضائی آپریشن جاری

454

نوشکی اور آس پاس کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوسز کا فضائی آپریشن جاری ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق آج صبح سے پاکستانی فورسز نے نوشکی کے مختلف پہاڑوں علاقوں پاچنان ، بند دوسہہ اور منجروں میں بڑے پیمانے پر فضائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے

نمائندہ دی بلوچستان پوسٹ کے مطابق خدشہ یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ آپریشن میں عام آبادی کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، کیونکہ اس سے قبل بھی ان ہی علاقوں میں زمینی و فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر علاقے کی ناکہ بندی کرکے عام آبادی کو نشانہ بنایا گیا ۔