قوم پرست مسلح تنظیم و جیش العدل کے درمیان تصادم، متعدد افراد ہلاک و زخمی

710

زامران سے دی بلوچستان پوسٹ کے نامہ نگار کے مطابق ایک بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم اور ایران کے خلاف سرگرم مسلح مذہبی تنظیم جیش العدل کے درمیان زامران کے علاقے میں مسلح تصادم ہوا ہے جس سے اطلاعات کے مطابق متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئیں ہیں۔ کچھ اطلاعات کے مطابق تصادم ابھی تک جاری ہے۔

اس خبر کے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔