زامران نامعلوم افراد کے ہاتھوں گرفتار وزیر کی لاش بسد کے مقام سے لاش بر آمد
تفصیلات کے مطابق آج شام زامران بسد کے مقام سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے وزیر ولد نذیر کی گولیوں سے چلنی لاش بسد کے مقام پر بر آمد ہوئی۔
عینی شایدیں کے مطابق مزکورہ شسص پر ایک گولی کے نشان ہے