تربت سے ایک شخص فورسز ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ

123

تربت سے ایک شخص سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ، آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے سنگانی سر سے سیکیورٹی فورسز نے ایک شخص جس کی شناخت میر جان ولد ابراہیم بلوچ کے نام سے ہوئی ،کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ، واضح رہے گذشتہ شب اسی علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے دو پولیس اہلکاروں کو اغواء کیا تھا ، تاہم ابھی تک پولیس اہلکاروں کی اغواء کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکے