بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں حیروخ کے مقام پر ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں کے سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ ایف سی چیک پوسٹ بھی تباہ ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
تازہ ترین
کیچ: بلیدہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو...
پسنی میں آئی ایس آئی افسر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے پسنی میں پاکستانی...
ریاستی کریک ڈآؤن و گرفتاریاں، بی وائی سی کا کل بلوچستان میں یوم سوگ...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا “جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف مزاحمت” کے عنوان سے کل بلوچستان...
نوشکی: آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، دھماکے سے درجنوں افراد جھلس گئے، ہسپتالوں...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک تیل بردار ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ...
قیادت نے پانچ روز سے جاری بھوک ہڑتال مسنگ پرسنز، اسیران کے خاندانوں اور...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، مرکزی رہنما بیبرگ بلوچ، بیبو بلوچ اور شاہ جی بلوچ گزشتہ پانچ روز...