پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک، ہندوستانی قومی ترانہ شائع کردیا گیا August 3, 2017 201 Share on Facebook Tweet on Twitter پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کردیا گیا پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر ہندوستانی قومی ترانہ شائع کیا گیا۔ ویب سائٹ مختصر دورانیے کے لیئے ہیکرز کے زیرِ اثر رہا، مگر اس دورانیے میں ویب سائٹ پر ہیکرز نے ہندوستانی قومی ترانے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے جشن آزادی کی بھی مبارک بادی بھی پیش کی۔ ویب سائٹ Pakistan.gov.pk دن کے تین بجے Neo-h4ck3r نامی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی تھی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر ہندوستانی ترنگے میں موجود اشوکا چکر کی تصویر شائع کرنے کے ساتھ یومِ آزادی کے پیغامات لکھے تھے۔ اب تک پاکستانی حکام نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی ردعمل ظاہر نہیں کی ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے سشما سوراج کی وفات سے بلوچ قوم ایک ہمدرد دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ بی این ایم کشمیر معاملے پر پاکستانی واویلا منافقت کی انتہا ہے – بشیر زیب بلوچ پاکستان سینٹ : اپوزیشن اکثریت کے باوجود حاصل بزنجو ناکام راشد حسین کی پاکستان حوالگی کے خلاف جرمنی میں احتجاج کا اعلان ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی تازہ ترین زامران میں قابض پاکستانی فوج و رسد پر حملہ کیا ۔ براس July 30, 2025 بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران میں... بلوچستان مزید 7 افراد کی جبری گمشدگیوں کے کیسز رپورٹ July 30, 2025 بلوچستان سے روزانہ کی بنیاد پر جبری گمشدگیوں کے واقعات سامنے آ رہے ہیں، جن میں عام شہری، دکاندار، ڈرائیور، سرکاری ملازمین... اسلام آباد : بلوچ جبری لاپتہ افراد کے خاندانوں کا دھرنا پندرہویں روز جاری July 30, 2025 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ یَکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی رہائی اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے مطالبے... کیچ: پاکستانی فورسز کا آپریشن، پانچ افراد لاپتہ July 30, 2025 ناصر آباد میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران پانچ افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ انڈر گراؤنڈ – عزیز سنگھور July 30, 2025 انڈر گراؤنڈ تحریر: عزیز سنگھور دی بلوچستان پوسٹ بلوچستان کی تاریخ اگر کبھی مزاحمت کی کسی کتاب میں لکھی جائے تو وہاں کچھ ایسے نام سنہرے الفاظ...