گوادر سے ایک شخص لاپتہ

140
File Photo

گوادر سے ایک شخص سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

آمدہ رپورٹ کے مطابق گوادر کےنزدیکی علاقے پسنی کلانچ ڈنڈو سے سیکیورٹی فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام  منتقل کردیا لاپتہ شخص کی شناخت زاہد ولد واحد بخش بلوچ کے نام سے ہوئی۔

واضح رہے کہ گوادر و آس پاس کے علاقوں میں آپریشن و گرفتاریوں میں اس وقت سے تیزی آئی ہے جب سے پاکستان نے چین کی تعاون سے گوادر میں سی پیک کے کام کا آغاز کیا ہے۔

بلوچ قومپرست سیاسی جماعتوں کا کہنا ہیکہ سی پیک کے سبب اب تک مقامی ہزاروں لوگ نقل مکانی پرمجبور ہوئیں ہیں۔