پسنی:سرچ آپریشن، ایک شخص لاپتہ

205

 تربت (دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ ) پسنی سے ایک شخص لاپتہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات پسنی وارڈ نمبر 6 سے سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص جس کا نام عبدالرسول ہے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا