مشکے: نوکجو میں پاکستان کی زمینی فورسز و فضائی فورسز کی آمد

463

خضدار(دی بلوچستان پوسٹ ) مشکے میں پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد میں آمد

تفصیلات کے مطابق مشکے علاقے نوکجو میں پاکستانی فورسز کی ایک بڑی تعداد جمع ہورہی ہے جبکہ ہمارے نامہ نگار کےمطابق تین ہیلی کاپٹر بھی علاقے میں پہنچ چکے ہیں ۔

علاقائی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ایک دفعہ پھر مذکورہ علاقے میں بڑے کارراوئی کی تیاری کررہا ہے۔