سندھ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

245
سندھ کے شہر کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ، 22 سالہ شخص چند روز قبل بس کے ذریعے ایران سے کراچی آیا تھا۔
یحییٰ جعفری نامی شخص چندروزقبل بس کے ذریعے فیملی کے ہمراہ ایران سے کراچی پہنچا، یحییٰ کو نجی ہسپتال مین منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ شخص کے ساتھ سفر کرنے والے دیگر افراد کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جارہا ہے۔