بھارتی حملے میں پاکستان آرمی کا ایک اہلکار ہلاک دو زخمی

76

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ سے پاکستان آرمی ہلاک ہوگیا ۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر جورا،شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ دو اہلکارزخمی ہوئیں ہیں، ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت زاہد کے نام سے کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر نے دعوی کیا کہ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے  تین شہری مارے گئے جبکہ پانچ  زخمی ہوئیں، تاہم آزاد زرائع سے عام شہریوں کی ہلاکت کی پاکستان فوج کے دعووں کی تصدیق نہ ہوسکی ۔

آئی ایس پی آر نے یہ بھی دعوی کیا کہ جوابی فائرنگ سے نو بھارتی اہلکار مارے گئے اور کئی زخمی ہوئیں ۔