بلوچستان میں انتخابی امیدوار کے گھر پر حملہ ۔
حملے میں گھر کا آدھا حصہ تباہ ۔
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق گومازی تمپ میں بی این پی عوامی کےمرکزی رہنمااور امیدوار پی بی اڑتالیس میراصغر رند کےگھر پربم سے حملہ کیا گیا ۔
لیویز زرائع کے مطابق دھماکےسے گھر کا آدھاحصہ تباہ ہوگیا ۔
تاہم علاقائی زرائع کے مطابق دھماکے کے وقت گھرخالی تھا۔