File Photo

نصیرآباد: چھترکے علاقے فلیجی میں دو دھماکوں میں دو افراد جانبحق۔

آمدہ اطلاعت کے مطابق چھتر کے علاقے فلیجی میں دو بارودی سرنگ دھماکے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں اب تک دو افراد جانبحق ہونے کی اطلاعت ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دھماکوں میں ایک موٹر سائیکل سوار اور ایک راہگیر جانبحق ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستانی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔