Tag: اورکزئی

تازہ ترین

ریاستی ادارے منشیات فروشی میں ملوث ہیں – منشیات کے عالمی دن بلوچستان میں...

انسداد منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی، ساحلی شہر گوادر، تربت، پنجگور اور دیگر علاقوں...

جیکب آباد میں سندھ رینجر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جیکب آباد میں پاکستانی رینجر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی...

کراچی: جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج دوسرے روز جاری رہا

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی کراچی پریس کلب کے سامنے جاری رہا- کراچی سے جبری...

مکران یونیورسٹی میں متنازع کردار وائس چانسلر کی تعیناتی قبول نہیں-طلباء و سیاسی تنظیموں...

مبینہ طور پر جامعہ بلوچستان اسکینڈل میں ملوث وائس چانسلر کے مکران یونیورسٹی میں تعیناتی پر طلباء و سیاسی تنظیم کا احتجاج،...

نوشکی: فورسز کے ہاتھوں ایک شخص قتل، دو گرفتار

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پیرا ملٹری فورس ایف سی نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل جبکہ دو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوممقام منتقل کردیا ہے۔ فائرنگ سے قتل ہونے والے شخص کی شناخت نور اللہ ولد خالق داد سکنہ چمن کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد افغانستان سے سامان پاکستان منتقل کررہے تھے کہ فورسز نے فائرنگ کرکے ایک کوقتل جبکہ دو کو حراست میں لیا ہے۔ لواحقین کے مطابق کل رات مقتول کی لاش کو کوئٹہ میں لواحقین کے حوالے کیا گیا ہے، تاہم حکام کا موقف اس حوالے سے سامنے نہیںآیا ہے۔ خیال رہے بلوچستان میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد افغانستان اور ایران سرحدوں کے کاروبار سے منسلک ہیں۔ گذشتہ دنوں چاغی کے علاقے دالبندین میں ایف سی اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس میں سوار ایک خاتون شدید زخمیہوئی۔