Center

بھارت: اجتماعی خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا

بھارت میں اجتماعی خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، رانچی میں ایک ہی خاندان کے سات افراد نے خودکشی کر لی۔ بھارت میں اجتماعی خود کشی کا ایک اور...

جنوبی وزیرستان و ڈیرہ اسماعیل میں فورسز پر حملے، 3 ہلاک

جنوبی وزیرستان میں ایف سی جبکہ ڈیرہ اسماعیل میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں 3 ہلاک اور 3 زخمی۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی...

بدحال معیشت : ایران میں بڑے پیمانے حکومت مخالف احتجاج

ایران میں کسانوں کے احتجاج نے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کی شکل اختیار کرلی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں رواں ماہ کے اوائل سے...

افغانستان :سڑک کنارے بم دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی

افغانستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ اکتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے منگل کے دن بتایا کہ یہ واقعہ مغربی...

تحریک انصاف کو وعدوں کی تکمیل کیلئے آئی ایم ایف کا سہارا لینا ہوگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد 1 کروڑ ملازمتیں پیدا کرنے، 50 لاکھ گھر بنانے اور یوٹیلیی پر سبسڈی دینے کے وعدوں...

ایرانی رہنماوں سے بغیر کسی شرائط کے ملنے کےلئے تیار ہوں : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں سے 'بغیر کسی شرائط' کے ملاقات کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ملاقات 'جب وہ چاہیں کبھی بھی ہو...

عمران وزیراعظم بنے گا لیکن قتل کیا جائے گا : بھارتی اینکرپرسن کی انکشاف

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور ممکنہ طورپر عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے ، ایسے میں معروف بھارتی اداکارہ و اینکرپرسن سیمی...

افغان طالبان نے امریکہ سےبراہ راست مذاکرات کی تصدیق کردی

طالبان نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے أفغانستان میں 17 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے اس ہفتے قطر میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاكرات کیے ہیں۔ طالبان...

افغانستان: امریکی اتحاد کا 2018 کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ بمباری

  امریکی قیادت والے اتحاد نے اس سال افغانستان میں ریکارڈ تعداد میں بم گرائے ہیں۔ یہ بات پینٹاگان کے اعداد و شمار میں بتائی گئی ہے۔ امریکی فضائیہ کی سنٹرل...

امریکہ کے پاس جو کچھ ہے ایران اسے تباہ کر دے گا-جنرل قاسم

ایرانی فوج کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ’امریکہ کے پاس جو...

تازہ ترین

پنجگور اور خضدار میں قابض فورسز و پولیس اسٹیشن پر حملہ اور پولیس کا...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے...

آئی سی سی کی پاکستان کے حملے میں افغان کرکٹرز اور عام شہریوں کو...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کے کرکٹرز سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے حالیہ واقعات کی سخت مذمت...

دکی کوئلہ کان حادثات میں چار کانکن جانبحق

بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات...

کوئٹہ: علی اصغر کی جبری گمشدگی کو 24 سال مکمل، اہلخانہ کا پریس کانفرنس...

بلوچ سیاسی کارکن علی اصغر کی جبری گمشدگی کو 24 سال مکمل ہونے پر ان کے بیٹے غلام فاروق نے کوئٹہ میں...

زہری میں فوجی آپریشن، عام آبادی کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ ہیومین رائٹس...

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان “ایچ آر سی پی” نے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں اور غیر جانب دار مبصرین کو...