اسلامیہ یونیورسٹی میں بلوچستان کے مخصوص نشستوں پر طلباء سے آدھے فیس کا مطالبہ...

بلوچ ایجوکیشنل کونسل بہاولپور کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بلوچستان کے طلباء سے آدھے فیس کا مطالبہ...

گیارہ مہینے بعد پی ٹی ایم رہنماء علی وزیر کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موؤمنٹ کے رہنماء علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

شمالی وزیرستان: میر علی بازار میں فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شدید...

صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میر علی بازار میں معمول کی گشت پر مامور فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں میں حولدار خورشید اور سپاہی عبداللہ شامل ہیں، زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ وقوعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ٹرخی چیک پوسٹ پر حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ چار روز قبل صوبائی حکومت پشاور میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

بلوچستان میں لاپتہ افراد پاکستان کی جمہوریت پر ایک بدنما داغ ہے-سراج الحق

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کے روز ملک میں مہنگائی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج...

شمالی وزیرستان: حملے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاکستان آرمی پر حملہ مسلح افراد کے حملے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے - پاکستانی فوج کے شعبہ...

قمبر کوٹ میں سیٹلر کو مارنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – ایس...

سندھودیش روولیوشنری آرمی نے آج صبح لالو رائنگ میں پاکستان کے حکمران جماعت پی ٹی آئی رہنماء کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

لاپتہ طالب علموں کی عدم بازیابی پر احتجاج کا راستہ اپنائینگے – بلوچ اسٹوڈنٹس...

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل (اسلام آباد) کے رہنماوں نے بلوچستان یونیورسٹی سے جبری طور پر لاپتہ طالب علموں فصیح بلوچ اور سہیل بلوچ کے عدم بازیاب کے حوالے سے نیشنل...

کلبھوشن یادیو کے لیے اسپیشل ڈیل لیکن لاپتہ پشتون و بلوچوں کیلئے کوئی حقوق...

پاکستان کے صوبہ پنچاب کے دارالحکومت لاہور میں عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقد ہونے والے کانفرنس سے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے خطاب...

حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں افغان طالبان کے کہنے پر شامل ہوئے –...

ریاست پاکستان سے گذشتہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک جنگ لڑنے والے سب سے بڑے شدت پسند گروہ، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، نے حکومت پاکستان کے...

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق...

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے علاقے اسپن غر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے...

تازہ ترین

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز پر حملے

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پاکستانی فورسز اور پولیس کو نشانہ بنانے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ مقامی ذرائع...

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مزید پانچ افراد کے جبری لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جن میں پنجگور اور...

آپریشن ھیروف: بی ایل اے نے مزید چھ سرمچاروں کے تفصیلات جاری کردئے

تنظیم کی جانب سے گذشتہ ماہ آپریشن ھیروف کے دوسرے مرحلے میں شامل جانبحق اور فدائین سرمچاروں کے تصاویر و تفصیلات...

پنجگور: جبری گمشدہ حلیم بلوچ کی لاش برآمد ۔ بی وائی سی

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ایک نوجوان حلیم بلوچ کی گولیوں سے...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام قائم احتجاجی کیمپ، تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے...