کراچی: چینی باشندوں پر حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی کے علاقے صدر میں 28 ستمبر کو دانتوں کے کلینک پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ایک شخص کو سیکیورٹی اداروں نے گرفتار کرنے کا دعوی...

ملتان: نشتر اسپتال کی چھت پر لاشیں برآمد

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے ملتان میں نشتر اسپتال کی چھت پر لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں نشتر اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس کیچھت پر ملی ہیں۔ سوشل میڈیا پر...

آرمی چیف لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کریں -آمنہ مسعود جنجوعہ

ڈیفنس آف ہیومن رائیٹس (ڈی ایچ آر) کے چیئر پرسن کا کہنا ہے آرمی چیف جبری گمشدگی جیسے انسانیت سوز مسئلے کو حل کریں تاکہ پاکستان کو...

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلباء کے مطالبات منظور

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اسکالر شپ پر زیر تعلیم بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلباءکے پچاس فیصد تعلیمی اخراجات وفاقیحکومت اور پچاس فیصد متعلقہ یونیورسٹی کی جانب سے ادا...

سوات میں بدامنی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مینگورہ کے نشاط...

پنجاب: حکومت بی ایل اے سے مذاکرات کرے۔ لواحقین فیصل بشیر

پنجاب کے شہر پتوکی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر بلوچ لبریشن آرمی کے زیرحراست فیصل بشیر کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے...

سوات: اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور ہلاک، 2 طالبعلم زخمی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مالا کنڈ ڈویژن کے ضلع سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات...

سوات: فورسز نے جعلی مقابلے میں باپ بیٹے کو قتل کیا

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے مینگورہ کے بائی پاس میں مبینہ مقابلے کی اصل کہانی سامنے آگئی۔ مبینہ مقابلے میں مارے گئے باپ بیٹا...

عسکریت پسندوں سے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کا سینئر وزیر رہا

عسکریت پسندوں نے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کے سینئر وزیر عبید اللہ بیگ کو رہا کردیا اور گزشتہ روز بلاک کی جانے والی بابو سر کی...

اسلام آباد: صحافی اسد طور پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد میں جمعہ کے روز صحافی اسد طور ایک قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے ہیں- اطلاعات کے مطابق اسد علی طور کی گاڑی...

تازہ ترین

بلوچستان: سیکیورٹی وجوہات کے باعث جعفرایکسپریس اور بولان میل ایک بار پھر منسوخ

بلوچستان سے مختلف علاقوں کے لیے جانے والی اور بلوچستان میں داخل ہونے والی ٹرین سروسز ایک بار پھر معطل۔

کوئٹہ اور تربت سے 9 افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ پاکستانی فورسز نے کوئٹہ اور تربت میں نو افراد کو حراست...

قلات: پاکستانی فوج کی ٹینکوں کے ہمراہ پیش قدمی

قلات کے علاقے زاوہ، کپوتو اور گردونواح میں پاکستانی فوج نے پیش قدمی تیز کر دی ہے، جہاں صبح تقریباً بیس گاڑیوں...

سبی میں قابض فورسز کے قافلے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

آج بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی  سرمچاروں...

کوئٹہ و مستونگ: طالب علم سمیت تین افراد جبری لاپتہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور مستونگ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں طالب علم سمیت تین نوجوان جبری لاپتہ ہوگئے۔ یونیورسٹی آف بلوچستان میں شعبہ تعلیم...