یمنی حوثیوں کا سعودی دارالحکومت الریاض کی جانب داغا گیابیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی باغیوں کےدارالحکومت الریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائل کو فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔ سعودی فورسز نے سرحدی...
روس تیار رہو، نئے طاقتور اور سمارٹ میزائل آ رہے ہیں: امریکہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کی طرف سے وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شام کی طرف سے مشتبہ کیمیاوی حملوں کے جواب میں...
الجزائر کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد ہلاک
الجزائر میں فوجی اڈے کے قریب طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق الجزائر...
شامی تنازعہ: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں روس اور امریکا کے مابین تناؤ
امریکہ اور روس کے درمیان شام میں مبینہ کیمیائی حملے سے متعلق تنازع شدت اختیار کرگیا ہے اور اس مسئلے پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی...
فیس بک کے تمام مسائل میری غلطی ہے: مارک زکربرگ
فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے تسلیم کیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں موجود تمام مسائل ان کی غلطی ہے۔
فیس بک کے...
امریکہ کا شام میں کیمیائی حملے پر جوابی کاراوائی کا عزم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں مبینہ کیمیائی حملے کے ردعمل میں پرزور جوابی کارروائی کا عہد کیا ہے جبکہ مغربی ممالک اس امر پر غور کر رہے...
شام کے فوجی ائیر بیس پر میزائل حملہ متعدد افراد ہلاک و زخمی
امریکا اور فرانس کے خبردار کرنے کے بعد شامی فوج کے ایئربیس پر ہونے والے میزائل حملے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
غیر ملکی...
دوما پر کیمیائی حملے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی:امریکہ
شام کے شہر دوما میں مبینہ طور پر زہریلی گیس کے حملے میں کم از کم 70 افراد کی ہلاکت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ...
شام میں مشتبہ کیمیائی حملہ: 100 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
مشرقی غوطہ میں کیے جانے والے والے مشتبہ کیمیائی حملے میں ایک سو سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ’کافی زیادہ‘ بچے...
ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺮ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﺱ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﮨﻼﮎ
ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺻﺤﺖ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻏﺰﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺮ ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺩﺱ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﮨﻼﮎ ﮨﻮ...