دشت: مسافر ویگن حادثے میں 4 افراد جاں بحق January 29, 2018 468 Share on Facebook Tweet on Twitter دشت لیویز تھانہ کے قریب کوئٹہ سےسبی جانے والی مسافر ویگن الٹ گئی۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے سبی جانے والی مسافر ویگن دشت کے مقام پر لیویز تھانہ کے قریب الٹ گئی۔ لیویز زرائع کے مطابق اس حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔