خاران: سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ

217

خاران میں سرکاری دفتر پہ دستی بم سے حملہ۔

اطلاعات کے مطابق خاران میں این ایچ اے کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ۔

تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپڈیٹ: خاران میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے دو کریکر پھینکے اور فائرنگ کی

پولیس زرائع کے مطابق حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔