بولان کے علاقے جالڑی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ .
حملے میں فورسز کو جانی نقصان کی اطلاع.
دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے جالڑی سور ڈاگ کے مقام پر قائم فورسز کی چیک پوسٹ پر گهات لگا کر حملہ کیا.
حملے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچنے کی بهی اطلاعات ملی ہے .