بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات میں ایک دستی بم حملے میں پولیس تھانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پولیس فورس کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
تازہ ترین
خضدار، مستونگ انٹرنیٹ بندش برقرار: صارفین شدید پریشان
مستونگ میں انٹرنیٹ کی بندش کو دو ماہ مکمل، جبکہ خضدار میں حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود انٹرنیٹ سروس تاحال...
زہری میں ڈیتھ اسکواڈ کے رکن ندیم زہری کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔ بی...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یکم ستمبر...
خاران: غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل
بلوچستان کے ضلع خاران میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا ہے۔
تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان لاپتہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آسکانی میں پاکستانی فورسز نے یکم ستمبر کو ایک نوجوان کو حراست...
سائجی کا شہزادہ شہید منور بلوچ – البُرز بلوچ
سائجی کا شہزادہ شہید منور بلوچ
تحریر: البُرز بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچ سرزمین، جہاں ہر پہاڑ، ہر وادی اور ہر پتھر اپنے سینے میں قربانیوں کی...