زاہدان میں مظاہرے کیوں شروع ہوئے؟

724
۳۰ ستمبر ۲۰۲۲ کو مغربی بلوچستان کے شہر زاہدان میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ ایرانی افواج نے نہتے مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑ کرکے درجنوں بلوچ مظاہرین جانبحق جبکہ سینکڑوں زخمی کردیئے۔ مظاہرے کی ابتداء سے لیکر ابتک سو سے زائد افراد قتل کیئے جاچکے ہیں۔
زیر نظر ویڈیو رپورٹ میں ٹی بی پی مظاہروں کی وجہ کی وضاحت کرتا ہے۔